مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
232. في الإشهاد: يشهد رجلين أو أكثر
نوٹس دیتے وقت دو یا زیادہ لوگوں کو گواہ بنایا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 22269 ترقیم الشثری: -- 23228
٢٣٢٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي قال: (حدثني) (١) (ابن) (٢) سراقة ان ابا عبيدة بن الجراح كتب (لاهل) (٣) ⦗١٨٥⦘ (دير) (٤) (طيايا) (٥) (إني) (٦) امنتكم على دمائكم واموالكم وكنائسكم ان تخرب او (تكشر) (٧) ما لم تحدثوا او تؤوا (محدثا) (٨) مغيلة، فإن انتم احدثتم او اويتم (محدثا) (٩) مغيلة فقد برئت منكم الذمة، وإن عليكم إنزال الضيف ثلاثة ايام، وإن ذمتنا بريئة من معرة الجيش. شهد -خالد بن الوليد ويزيد بن ابي سفيان وشرحبيل ابن حسنة و (قضاعي) (١٠) بن عامر وكتب (١١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حدثنا)، وفي [أ، ح، ط، جـ، ز]: (حدثني).
(٢) في [ط]: (أبي).
(٣) في [جـ]: (إلى أهل).
(٤) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٥) موطن بارض قنسرين بالشام بحول حمص. انظر: بغية الطلب (١/ ٥٨٤)، فتحها أبو عبدية، وفي [أ، ح]: (طبايا)، وفي [ط]: (طانا).
(٦) تكررت في: [جـ].
(٧) في [ط، هـ]: (تسكن)، وفي [أ، ح، جـ، ز]: (تكسر).
(٨) سقط من. [جـ].
(٩) في [أ، ح]: (محتلق) بدون نقاط.
(١٠) في [جـ]: (وقضى عن).
(١١) حسن؛ ابن سراقة صدوق.
حضرت عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے دیر طیایا کے لوگوں کو لکھا کہ میں نے تمہارے خون، اموال اور عبادت گاہوں کو امان دی ہے کہ ان کو برباد نہ کیا جائے اور نہ توڑا جائے، جب تک کہ تم لوگ کوئی نیا کام نہ کیئے جاؤ یا تم کسی قاتل کو ٹھکانہ دو، پس اگر تم نے کوئی نیا کام کیا یا کسی قاتل کو ٹھکانہ دیا تو پھر میں تمہارے ذمہ سے بری ہوں، تمہارے لئے ضروری ہے کہ تم مہمان کی تین دن مہمان نوازی کرو، بیشک ہم لشکر کی غلطی، لغزش سے بری ہیں۔ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ، حضرت یزید بن سفیان رضی اللہ عنہ، حضرت شرحبیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ اور قضاعی بن عامر رضی اللہ عنہ نے گواہی دی (گواہ بنے) اور اس کو لکھ لیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23228]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23228، ترقيم محمد عوامة 22269)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23228 in Urdu