🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. من قال: (لا تؤذن) فيه و (لا تقيم) (تكفيك) إقامتهم
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مسجد میں دوسری بار اذان اور اقامت نہیں کہیں گے، لوگوں کی اقامت ان کے لیے کافی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2319 ترقیم الشثری: -- 2325
٢٣٢٥ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن هشام بن عروة: ان رجلا جاء إلى المسجد (وقد) (١) صلوا، فذهب يقيم، فقال (له) (٢) عروة: مه! فإنا قد اقمنا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [د، هـ].
(٢) سقط من: [أ].

حدثنا ابن مهدي، عن حماد بن سلمة، عن هشام بن عروة , ان رجلا جاء إلى المسجد قد صلوا فذهب يقيم، فقال له عروة:" مه فإنا قد اقمنا"
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی مسجد میں آیا تو لوگ نماز پڑھ چکے تھے۔ وہ اقامت کہنے لگا تو حضرت عروہ نے فرمایا کہ ٹھہر جاؤ، ہم اقامت کہہ چکے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2325]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2325، ترقيم محمد عوامة 2319)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2325 in Urdu