مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. من قال: (لا تؤذن) فيه و (لا تقيم) (تكفيك) إقامتهم
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مسجد میں دوسری بار اذان اور اقامت نہیں کہیں گے، لوگوں کی اقامت ان کے لیے کافی ہے
ترقیم عوامۃ: 2320 ترقیم الشثری: -- 2326
٢٣٢٦ - حدثنا وكيع (عن إسرائيل) (١) عن جابر عن عامر ومجاهد وعكرمة قالوا: إذا دخل المسجد وقد صلي فيه فلا يؤذن ولا يقيم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت في [هـ].
حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن عامر , ومجاهد , وعكرمة , قالوا: " إذا دخل المسجد وقد صلي فيه فلا يؤذن ولا يقم"
حضرت عامر، حضرت مجاہد اور حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی مسجد میں داخل ہو اور اس میں نماز ہوچکی ہو تو نہ اذان کہے نہ اقامت کہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2326، ترقيم محمد عوامة 2320)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2326 in Urdu