مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
243. في المواصفة في البيع
غیر موجود چیز کی صرف صفت اور کیفیت بیان کرکے فروخت کرنا
ترقیم عوامۃ: 22336 ترقیم الشثری: -- 23302
٢٣٣٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) سفيان عن ابن جريج عن زيد بن اسلم قال: قلت لابن عمر: الرجل يقول: (اشتر) (٢) هذا البيع، واشتريه منك فكرهه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قال: حدثنا).
(٢) في [أ، جـ، ح، ط]: (اشتري).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ ایک شخص یوں کہتا ہے: تو اس بیع کو خرید لے میں اس کو خریدوں گا تجھ سے۔ (تو ایسا کرنا کیسا ہے؟) آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23302، ترقيم محمد عوامة 22336)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23302 in Urdu