🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
243. في المواصفة في البيع
غیر موجود چیز کی صرف صفت اور کیفیت بیان کرکے فروخت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22337 ترقیم الشثری: -- 23303
٢٣٣٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الحكم (ابن) (١) ابي (الفضل) (٢) قال: سمعت الحسن وساله (رجل) (٣) عن الرجل يساوم الرجل (بالحرير) (٤) فيقول: ليس عندي، فيقول: (اشتره) (٥) حتى اشتريه منك، (قال) (٦) : فكرهه وقال: هذه المواصفة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عن).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (الفضيل).
(٣) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٤) في [ع، هـ]: (بالحرية)، وفي [ط]: (بالحربة)، وتقدم الأثر ٦/ ١٣١ برقم [٢١٧٣٠] باب رقم [٥٥] في الرجل يساوم الرجل بالشيء فلا يكون عنده.
(٥) في [أ، ح، ز، ط]: (اشتريه).
(٦) زائدة في: [جـ].

حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ ایک شخص دوسرے شخص کے ساتھ ریشم کا ریٹ لگاتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ ریشم میرے پاس نہیں ہے۔ اور وہ کہتا ہے: اس کو خرید لے یہاں تک کہ میں اس کو تجھ سے خرید لوں گا؟ آپ نے اس بیع کو ناپسند فرمایا اور فرمایا یہ بیع مواصفہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23303، ترقيم محمد عوامة 22337)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23303 in Urdu