🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
245. في (الإمام العادل)
امام عادل (عادل بادشاہ) کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22351 ترقیم الشثری: -- 23317
٢٣٣١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن ليث عن مجاهد قال: قال (عمار) (١) : ثلاثة لا يستخف بحقهن إلا منافق (بين نفاقه) (٢) : إمام مقسط ومعلم الخير، وذو الشيبة في الإسلام (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عمر)، وسيأتي في كتاب السير برقم [٣٤٧٤٥]، باب ما جاء في الإمام العادل بلفظ: (عمار)، وهكذا رواه ابن عساكر ٤٣/ ٤٥٣.
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) منقطع ضعيف؛ مجاهد لم يدرك عمارًا، وليث ضعيف.

حضرت عمار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تین قسم کے لوگوں کے حق کی ادائیگی میں استخفاف صرف کھلا منافق ہی کرسکتا ہے۔ ایک امام عادل، دوسرا بھلائی کا درس دینے والا (استاد) اور تیسرے وہ جو اسلام کی حالت میں بوڑھا ہوگیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23317، ترقيم محمد عوامة 22351)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23317 in Urdu