🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
245. في (الإمام العادل)
امام عادل (عادل بادشاہ) کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22352 ترقیم الشثری: -- 23318
٢٣٣١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن اشعث عن الحسن عن قيس ابن عباد قال: لعمل إمام عادل يوما خير من عمل احدكم ستين (سنة) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (يومًا).
حضرت قیس بن عباد سے مروی ہے عادل بادشاہ کا ایک دن کا عمل تمہارے ساٹھ سال کے عمل سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23318]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23318، ترقيم محمد عوامة 22352)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23318 in Urdu