مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
249. في شراء تراب الصواغين
زرگروں کی مٹی کی بیع کا بیان
ترقیم عوامۃ: 22367 ترقیم الشثری: -- 23334
٢٣٣٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن ابي الجعد قال: سالت الشعبي عن شراء تراب الصواغين فكرهه وقال: هو غرر.
حضرت محمد بن ابو جعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے زرگر کی مٹی کے خریدنے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے اس کی بیع کو ناپسند فرمایا اور فرمایا یہ دھوکہ ہے۔ حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں میرے والد اس کو سامنے کے بدلے فروخت کرتے تھے۔ (بیع کرتے تھے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23334، ترقيم محمد عوامة 22367)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23334 in Urdu