🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

249. في شراء تراب الصواغين
زرگروں کی مٹی کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22365 ترقیم الشثری: -- 23332
٢٣٣٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء انه كان يكره تراب (الصواغين) (١) يعني شراءه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (الصوغين).
حضرت عطاء رحمہ اللہ سنار کی مٹی (زرگر کی مٹی) کی بیع کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23332، ترقيم محمد عوامة 22365)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22366 ترقیم الشثری: -- 23333
٢٣٣٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن انه كان يكره شراء تراب الصواغين إلا ان يشتري تراب الذهب بالفضة، وتراب الفضة بالذهب.
حضرت حسن رضی اللہ عنہ زرگر کی مٹی کی بیع کو ناپسند سمجھتے تھے۔ مگر یہ کہ سونے کی مٹی کو چاندی کے ساتھ اور چاندی کی مٹی کو سونے کے ساتھ فروخت کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23333]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23333، ترقيم محمد عوامة 22366)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22367 ترقیم الشثری: -- 23334
٢٣٣٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن ابي الجعد قال: سالت الشعبي عن شراء تراب الصواغين فكرهه وقال: هو غرر.
حضرت محمد بن ابو جعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے زرگر کی مٹی کے خریدنے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے اس کی بیع کو ناپسند فرمایا اور فرمایا یہ دھوکہ ہے۔ حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں میرے والد اس کو سامنے کے بدلے فروخت کرتے تھے۔ (بیع کرتے تھے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23334، ترقيم محمد عوامة 22367)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23335
٢٣٣٣٥ - قال محمد: وبيان ابي (يشتريه) (١) بالعروض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (يشتري تراب الذهب).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23335، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22368 ترقیم الشثری: -- 23336
٢٣٣٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حرمي بن (عمارة) (١) عن شعبة عن حماد عن إبراهيم قال: لا باس ان يشتري تراب (الذهب) (٢) بالفضة وتراب الفضة بالذهب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عمار).
(٢) سقط من: [ز].

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں، سونے کی مٹی کی بیع چاندی کے ساتھ اور چاندی کی مٹی کی سونے کے ساتھ بیع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23336]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23336، ترقيم محمد عوامة 22368)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں