مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
251. جعل الآبق
الآبق" (فرار غلام) کو قرار دینا اوراس کے حکم کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 22371 ترقیم الشثری: -- 23339
٢٣٣٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الله بن (رباح) (١) عن (ابي) (٢) عمرو الشيباني ان رجلا اصاب عبدا آبقا بعين التمر، فجاء به، فجعل ابن مسعود فيه اربعين (درهما) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (رياح).
(٢) في [جـ]: (ابن).
(٣) في [ط]: (دراهمًا).
(٤) صحيح.
حضرت ابو عمرو الشیبانی رحمہ اللہ سے مروی ہے ایک شخص کو بھگوڑا غلام عین التمر میں ملا، وہ اس کو حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس لے آیا۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اس میں چالیس درہم متعین کیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23339]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23339، ترقيم محمد عوامة 22371)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23339 in Urdu