🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
251. جعل الآبق
الآبق" (فرار غلام) کو قرار دینا اوراس کے حکم کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22372 ترقیم الشثری: -- 23340
٢٣٣٤٠ - حدثنا (ابو بكر) (١) قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن عمرو ابن (شعيب) (٢) عن سعيد بن المسيب ان عمر جعل في جعل الآبق دينارا او اثني عشر (درهما) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ز، ط)، وفي [هـ]: (أيوب).
(٢) في [ط]: (سعد)، وفي [أ، جـ، ح، هـ]: (سعيد).
(٣) في [ط]: (دراهمًا).
(٤) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حضرت سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بھگوڑے غلام کی مزدوری ایک دینار یا بارہ درہم بنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23340]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23340، ترقيم محمد عوامة 22372)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23340 in Urdu