🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
251. جعل الآبق
الآبق" (فرار غلام) کو قرار دینا اوراس کے حکم کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22381 ترقیم الشثری: -- 23350
٢٣٣٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن جريج عن ابن ابي مليكة وعمرو بن دينار (قالا) (١) : جعل النبي ﷺ (٢) في العبد الآبق إذا جيء به (خارجا من) (٣) الحرم دينارا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (قال).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ط]: [خارج من)، وفي [هـ]: (خارج).
(٤) مرسل.

حضرت ابن ابی ملیکہ رضی اللہ عنہ اور حضرت عمرو بن دینار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی 5 بھاگے ہوئے غلام کی مزدوری جب کہ وہ خارج حرم سے پکڑا کر لایا گیا ہو تو ایک دینار مقرر کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23350]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23350، ترقيم محمد عوامة 22381)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23350 in Urdu