مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
251. جعل الآبق
الآبق" (فرار غلام) کو قرار دینا اوراس کے حکم کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 22382 ترقیم الشثری: -- 23351
٢٣٣٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر عن عبد الكريم قال: [قلت لعبد الله بن (عتبة) (١) : ايجتعل في الآبق؟ (قال) (٢) : (نعم) (٣) ] (٤) ، قلت: الحر؟ قال: لا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عيينة).
(٢) في [ز]: زيادة (قلت).
(٣) سقط من: [أ، ح].
(٤) ما بين المعكوفين سقط من: [ط].
حضرت عبد الکریم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عقبہ رحمہ اللہ سے دریافت کیا: کیا آپ بھگوڑے غلام کی مزدوری دیتے ہیں؟ آپ نے فرمایا ہاں! میں نے عرض کیا اور آزاد کی؟ آپ نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23351]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23351، ترقيم محمد عوامة 22382)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23351 in Urdu