🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
252. في الوالي والقاضي يهدى إليه
قاضی اور والی کا ہدیہ وصول کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22385 ترقیم الشثری: -- 23354
٢٣٣٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن معاذ بن العلاء عن ابيه عن جده قال: خطب علي بالكوفة وبيده قارورة (فقال) (١) : (ما) (٢) (اصبت) (٣) بها منذ ⦗٢١٣⦘ دخلتها إلا (هذه) (٤) اهداها إلي دهقان (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في [ز].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ز]: (صبت).
(٤) في [ح، هـ]: (هدية).
(٥) مجهول، لجهالة والد معاذ وجده.

حضرت معاذ بن العلاء اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کوفہ میں خطبہ دیا اور ان کے ہاتھ میں ایک شیشی تھی۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں جب سے خلیفہ بنا ہوں مجھے صرف یہ ایک ہدیہ ملا ہے جو مجھے ایک دہقان نے بھیجا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23354]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23354، ترقيم محمد عوامة 22385)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23354 in Urdu