مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
252. في الوالي والقاضي يهدى إليه
قاضی اور والی کا ہدیہ وصول کرنا
ترقیم عوامۃ: 22389 ترقیم الشثری: -- 23358
٢٣٣٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن عبد الله بن (عمرو ابن) (١) (مرة) (٢) (عن ابيه) (٣) قال: سالت سعيد بن جبير عن السحت، فقال: الرشاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط]: (قرة).
(٣) سقط من: [هـ].
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بن مرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے حرام کے متعلق دریافت کیا۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا وہ رشوت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23358، ترقيم محمد عوامة 22389)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23358 in Urdu