مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
253. في الرجل يهدي إلى الرجل، أو يبعث إليه
کوئی شخص کسی کو ہدیہ دے یا اُس کی طرف ہدیہ بھیجے
ترقیم عوامۃ: 22419 ترقیم الشثری: -- 23388
٢٣٣٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) معاوية عن الاعمش عن ابي حازم ⦗٢٢٤⦘ عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لو اهدي الي ذراع (لقبلته) (٢) ، ولو دعيت إلى كراع (لاجبت) (٣) " (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) في [هـ]: (لقبلت).
(٣) في [ز]: (لأجبته).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٥٦٨)، وأحمد (٩٤٨٥).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر مجھے ایک ذراع (کپڑا) ہدیہ دیا جائے تو میں اس کو ضرور قبول کرتا ہوں۔ اور اگر مجھے پائے کھانے کی دعوت دی جائے تو میں قبول کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23388]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23388، ترقيم محمد عوامة 22419)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23388 in Urdu