مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
257. من قال: المسلمون عند شروطهم
اس شخص کے بیان میں جو اس بات کا قائل ہے کہ مسلمان اپنی طے شدہ شروط کے مطابق معاملات کریں گے
ترقیم عوامۃ: 22458 ترقیم الشثری: -- 23428
٢٣٤٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد قال: جاءت امراة إلى الشعبي فقالت: إن ابنتي بيعت على شرط ان لا تباع (قال) (١) : ابنتك على شرطها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فقال).
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ ایک خاتون حضرت شعبی رحمہ اللہ کی خدمت میں آئی اور عرض کیا: میری بیٹی نے اس شرط پر بیع کی ہے کہ اس کو فروخت نہیں کیا جائے گا، آپ نے فرمایا تمہاری بیٹی اپنی شرط پر ہے۔ (اس شرط پر عمل کرنا ضروری ہے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23428، ترقيم محمد عوامة 22458)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23428 in Urdu