🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
257. من قال: المسلمون عند شروطهم
اس شخص کے بیان میں جو اس بات کا قائل ہے کہ مسلمان اپنی طے شدہ شروط کے مطابق معاملات کریں گے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22459 ترقیم الشثری: -- 23429
٢٣٤٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن (نسير) (١) بن ⦗٢٣٧⦘ (ذعلوق) (٢) (الثوري) (٣) عن عمرو بن راشد الاشجعي ان رجلا اشترى من رجل بعيرا وهو مريض فاستثنى البائع جلده، (فبرا) (٤) البعير، فاختصما إلى عمر (فارسلهما) (٥) إلى علي فقال علي: يقوم البعير في السوق فيكون له (شروى) (٦) جلده (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (بشر).
(٢) في [أ، جـ، ح، ط]: (دعلوق)، وفي [ز]: (دغلوق).
(٣) في [ز]: (النوري).
(٤) في [ح]: (فبر).
(٥) في [أ، ط، هـ]: (فأرسلهم).
(٦) في [أ، ح، ط]: (سروى)، وفي [جـ]: (سوى)، والمراد: جلد يماثل جلده.
(٧) مجهول؛ لجهالة عمرو بن راشد الأشعري.

حضرت عمرو بن راشد سے مروی ہے کہ ایک شخص نے کسی سے اونٹ خریدا وہ اونٹ بیمار تھا، بائع نے اونٹ کی کھال کا استثناء کردیا، پھر اونٹ بعد میں ٹھیک ہوگیا، وہ دونوں اپنا جھگڑا لے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان دونوں کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس بھیج دیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: بازار میں اونٹ کی قیمت لگائی جائے اور اس کو کھال کی مثل دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23429]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23429، ترقيم محمد عوامة 22459)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23429 in Urdu