🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
260. من رخص في العينة
جنہوں نے ادھار زیادہ قیمت پر بیچنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22477 ترقیم الشثری: -- 23450
٢٣٤٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (ابو) (١) كعب عبد ربه بن عبيد قال: سالت ابن سيرين عن بيع الحرير فقال: كان الرجل يشتري المتاع ثم يضعه، فإن وجد ربحا بالنقد باعه، وإن وجد ربحا بالنسيئة باعه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت ابن سیرین سے ریشم کی بیع (ادھار) کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: جب آدمی سامان فروخت کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو سامان رکھتا ہے پھر اگر اس کو نفع نقد مل رہا ہو تو بھی فروخت کردیتا ہے اور نفع ادھار میں مل رہا ہو پھر بھی فروخت کردیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23450]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23450، ترقيم محمد عوامة 22477)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23450 in Urdu