🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
260. من رخص في العينة
جنہوں نے ادھار زیادہ قیمت پر بیچنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22478 ترقیم الشثری: -- 23451
٢٣٤٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن افلح قال: قلت للقاسم: الرجل يطلب مني الحنطة والزيت وليس عندي، إلا انه قد عرف (سعر ذلك) (١) (و) (٢) عرفته (فاشتريته) (٣) ثم ابيعه (إياه) (٤) إلى اجل؟ قال: نعم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (سعره).
(٢) في [جـ]: (أو).
(٣) في [أ، هـ]: (واشتريته).
(٤) في [ز]: تكرار.

حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے دریافت کیا کہ: ایک شخص مجھ سے گندم اور زیتون طلب کرتا ہے اور میرے پاس یہ دونوں نہیں ہیں لیکن میں ان کا بھاؤ جانتا ہوں اور ان کے متعلق جانتا ہوں میں خرید لیتا ہوں پھر میں اسی کو ایک مدت کے بعد فروخت کرسکتا ہوں؟ فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23451، ترقيم محمد عوامة 22478)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23451 in Urdu