🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
261. الرهن في العينة
ادھار بیع میں رہن رکھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22480 ترقیم الشثری: -- 23453
٢٣٤٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا وكيع) (١) قال: حدثنا (بدر) (٢) بن (حويزة) (٣) قال: سالت الشعبي عن الرهن في العينة، فقال: لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز، ط].
(٢) في [ز]: (يزيد).
(٣) في [ح، ط]: (حريزة).

حضرت شعبی سے بیع عینہ میں رہن کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23453]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23453، ترقيم محمد عوامة 22480)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23453 in Urdu