🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
261. الرهن في العينة
ادھار بیع میں رہن رکھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22481 ترقیم الشثری: -- 23454
٢٣٤٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مرزوق التيمي عن إبراهيم قال في الرهن في العينة (١) : توفي النبي ﷺ (٢) ودرعه مرهونة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، هـ]: ﵇.
(٣) مرسل؛ إبراهيم ليس من الصحابة.

حضر ت ابراہیم بیع عینہ میں رہن کے متعلق فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی 5 نے اس حال میں وفات پائی کہ آپ کی زرہ رہن رکھی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23454]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23454، ترقيم محمد عوامة 22481)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23454 in Urdu