مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
264. من كره شراء (السرقة)
جو حضرات چوری والے مال (چیز) کے خریدنے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 22494 ترقیم الشثری: -- 23468
٢٣٤٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن هشام عن الحسن قال: إذا دخلت سوق (المسلمين) (١) (فاشتر) (٢) ما وجدت ما لم تعلم انه خيانة او سرقة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (المدينة).
(٢) في [ز]: (واشتر).
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب تم باز جاؤ تو جو ملے اس کو خرید سکتے ہو جب تک تم کو معلوم نہ ہوجائے کہ یہ شے چوری یا خیانت کی ہے (تب نہ خریدنی چاہیے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23468]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23468، ترقيم محمد عوامة 22494)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23468 in Urdu