🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
264. من كره شراء (السرقة)
جو حضرات چوری والے مال (چیز) کے خریدنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22495 ترقیم الشثری: -- 23469
٢٣٤٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مصعب بن محمد عن رجل من اهل المدينة قال: قال النبي ﷺ (١) :"من اشترى سرقة وهو يعلم انها سرقة فقد شرك في عارها واثمها" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط، هـ]: ﵇.
(٢) مرسل مجهول؛ مصعب بن محمد لا يروي عن الصحابة، والرجل المدني مبهم، أخرجه إسحاق (٤١٢)، وابن أبي عمر وابن منيع كما في المطالب (١٣٤٦)، وأخرجه متصلًا من حديث أبي هريرة الحاكم ٢/ ٣٥، وإسحاق (٤١٣)، والبيهقي ٥/ ٢٣٥، وابن عدي ١/ ٣٢٨.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے، جس شخص کو معلوم ہو کہ یہ چوری کا مال ہے پھر بھی اس کو خرید لے تو وہ اس کی چوری اور گناہ میں شریک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23469، ترقيم محمد عوامة 22495)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23469 in Urdu