مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
268. من قال: (لا يباع) الرهن إلا عند سلطان
جو یہ فرماتے ہیں کہ رہن کو بادشاہ کے پاس ہی فروخت کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 22510 ترقیم الشثری: -- 23487
٢٣٤٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن مبارك عن معمر عن ايوب عن ابن سيرين قال: لا يباع الرهن إلا عند سلطان.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ رہن بادشاہ کے پاس ہی فروخت کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23487]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23487، ترقيم محمد عوامة 22510)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23487 in Urdu