🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
268. من قال: (لا يباع) الرهن إلا عند سلطان
جو یہ فرماتے ہیں کہ رہن کو بادشاہ کے پاس ہی فروخت کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22511 ترقیم الشثری: -- 23488
٢٣٤٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن خالد (قال) (١) : بعثني محمد بن سيرين إلى إياس بن معاوية وهو على القضاء فقال: (قل) (٢) له: إن عندي (غزلا رهنا) (٣) قد خشيت ان يفسد، فامرني ان ابيعه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (قال).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (غزل رهن).

حضرت خالد فرماتے ہیں کہ محمد بن سیرین نے مجھے ایاس بن معاویہ کے پاس بھیجا جو کہ قاضی تھے، اور فرمایا ان سے کہو: میرے پاس رہن میں رکھوایا ہوا سوت (اون وغیرہ) ہے مجھے اندیشہ ہے کہ وہ (رکھا رکھا) خراب ہوجائے گا۔ آپ نے مجھے حکم دیا کہ اس کو فروخت کر دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23488]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23488، ترقيم محمد عوامة 22511)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23488 in Urdu