🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
272. الرجحان في الوزن
وزن کرتے ہوئے کچھ زیادہ دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22525 ترقیم الشثری: -- 23503
٢٣٥٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن [محارب بن دثار عن جابر قال: اشترى مني النبي ﷺ (١) بعيرا فوزن لي ثمنه وارجح لي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: ﵇.
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٦٠٤)، ومسلم (٧١٥).

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے اونٹ خریدا اور میرے لئے ثمن کو تولا اور کچھ زائد عطاء کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23503]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23503، ترقيم محمد عوامة 22525)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23503 in Urdu