🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
272. الرجحان في الوزن
وزن کرتے ہوئے کچھ زیادہ دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22526 ترقیم الشثری: -- 23504
٢٣٥٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن] (١) محارب بن دثار عن جابر قال: [كان لي على النبي ﷺ دين فقضاني وزادني (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٣٢)، ومسلم (٧١٥).

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذمہ میرا کچھ قرض تھا، آپ نے وہ بھی اور کچھ زائد ادا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23504]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23504، ترقيم محمد عوامة 22526)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23504 in Urdu