🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
272. الرجحان في الوزن
وزن کرتے ہوئے کچھ زیادہ دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22527 ترقیم الشثری: -- 23505
٢٣٥٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد عن ابيه قال:] (١) كان لي على الحسن بن علي دين، فاتيته اتقاضاه، فوجدته قد خرج من الحمام وقد اثر الحناء باظافره و (جارية له) (٢) تحك عنه الحناء بقارورة، فدعا (بقعب) (٣) فيه (دراهم) (٤) فقال: خذ هذا، فقلت: هذا اكثر من حقي، (قال) (٥) : خذه، فاخذته فوجدته يزيد على حقي بستين او سبعين درهما (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (جاربته).
(٣) في [أ، ط]: (بعتب)، وفي [هـ]: (بعيب)، والقعب: إناء ضخم.
(٤) في [أ، ح، هـ]: (درهم).
(٥) في [ح]: (فقال).
(٦) مجهول؛ لجهالة أبي خالد البجلي الأحمسي.

حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے ذمہ میرا قرض تھا، میں ان کے پاس وصول کرنے آیا وہ اس وقت حمام سے نکل رہے تھے، اور مہندی کے اثرات ان کے ناخونوں پر تھے، اور ان کی باندی بوتل سے ان کی مہندی کو صاف (کھرچ) کر رہی تھی۔ آپ نے برتن نما تھیلی منگوائی جس میں درہم تھے، اور مجھ سے فرمایا یہ لے لو، میں نے عرض کیا کہ یہ تو میرے حق سے زیادہ ہے، آپ نے فرمایا رکھ لو، میں نے وہ رکھ لئے اور اس میں میں نے اپنے حق سے ساٹھ یا ستر دراہم زائد پائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23505]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23505، ترقيم محمد عوامة 22527)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23505 in Urdu