🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
274. الراهن يرهن العبد فيعتقه
کوئی شخص غلام کو رہن رکھوا کر پھر اُس کو آزاد کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22536 ترقیم الشثری: -- 23517
٢٣٥١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سمعت سفيان يقول: إذا اعتق الرجل عبده خرج من الرهن، وإذا دبره خرج من (الرهن) (١) ، وإذا كانت امة فوطئها فجاءت بولد خرجت من الرهن، وإن كان السيد موسرا اتبع المرتهن السيد بالرهن، وإن كان معسرا سعى هؤلاء في الاقل من قيمتهم والرهن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رهن).
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص غلام کو آزاد کر دے تو وہ رہن سے نکل جائے گا، اور اگر مدبر بنا دے تو بھی رہن سے نکل جائے گا، اور اگر باندی ہو اور اس سے ہمبستری کرلے اور اس کا بچہ ہوجائے تو وہ بھی رہن سے نکل جائے گی، اور پھر اگر آقا مال دار ہو تو مرتہن آقا کو پکڑے گا اور اگر آقا غریب ہو تو یہ لوگ (غلام اور باندی) قیمت اور رہن میں جس کی قیمت کم ہے اس کے لئے کوشش کریں گے، حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ پھر اس غلام سے جتنی سعی کی ہے اس کا اپنے آقا سے رجوع کرے گا (یعنی اس سے اتنے پیسے یا قیمت وصول کرے گا) لیکن ام ولد اور مدبر آقا سے رجوع نہیں کریں گے کیونکہ ان کی خدمت آقا کے لئے ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23517]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23517، ترقيم محمد عوامة 22536)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23517 in Urdu