مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
286. الرجل يشتري (المحفلة) فيحلبها
کوئی شخص مُحفّلہ بکری خرید لے پھر وہ اس کا دودھ استعمال کر لے
ترقیم عوامۃ: 22558 ترقیم الشثری: -- 23544
٢٣٥٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا وكيع قال) (١) : حدثنا حماد بن سلمة عن (محمد) (٢) بن زياد عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"من اشترى مصراة فهو (٣) بالخيار: إن شاء ردها ورد معها صاعا من تمر" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (مجد).
(٣) في [ز]: زيادة (فيها).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢١٤٨)، ومسلم (١٥١٥).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مصراۃ بکری خریدے (ایسی بکری جس کے مالک نے اس کو فروخت کرنے سے کچھ دن پہلے اس کا دودھ نکالنا چھوڑ دیا ہو تاکہ خریدار کو اس کا دودھ زیادہ لگے) اس کو اختیار ہے، اگر چاہے تو وہ بکری واپس کر دے اور جو دودھ اس نے استعمال کیا ہے اس کے بدلے میں ایک صاع کھجور دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23544، ترقيم محمد عوامة 22558)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23544 in Urdu