مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
294. الرجل يكاتب المكاتب ويشترط ميراثه
کوئی شخص غلام کو مکاتب بنا لے اور اُس کی میراث کی شرط لگا دے کہ وہ میں وصول کروں گا
ترقیم عوامۃ: 22596 ترقیم الشثری: -- 23586
٢٣٥٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب عن محمد ان رجلا كاتب غلاما له واشترط ولاءه وميراثه وداره، فلما ادى مكاتبته عتق (ثم مات) (١) فخاصم اولياؤه (في ميراثه) (٢) فابطل شريح ذلك، فقال المولى: فما يغني (عني) (٣) شرطي (منذ) (٤) عشرين سنة؛ فقال شريح: شرط الله قبل شرطك منذ خمسين سنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، هـ]: (بزمان).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ط]: (عن).
(٤) في [أ، ح، ز، ط]: (من).
حضرت محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو مکاتب بنا لیا، اور اس کی ولاء، میراث اور گھر کی اپنے لیے شرط لگا دی، جب غلام نے بدل کتابت ادا کیا تو وہ آزاد ہوگیا، پھر اس کا انتقال ہوگیا، اس کی وفات کے بعد اس کے اولیاء کا میراث کے بارے میں جھگڑا ہوگیا، حضرت شریح رحمہ اللہ نے اس کو باطل کردیا، اس کے آقا نے کہا کہ مجھے اس میں سال سے لگائی ہوئی شرط کا کیا فائدہ ہوا؟ حضرت شریح نے فرمایا: اللہ کی شرط تجھ سے پہلے پچاس سال سے ہے، اور اس کا زیادہ حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23586]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23586، ترقيم محمد عوامة 22596)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23586 in Urdu