🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

294. الرجل يكاتب المكاتب ويشترط ميراثه
کوئی شخص غلام کو مکاتب بنا لے اور اُس کی میراث کی شرط لگا دے کہ وہ میں وصول کروں گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22596 ترقیم الشثری: -- 23586
٢٣٥٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب عن محمد ان رجلا كاتب غلاما له واشترط ولاءه وميراثه وداره، فلما ادى مكاتبته عتق (ثم مات) (١) فخاصم اولياؤه (في ميراثه) (٢) فابطل شريح ذلك، فقال المولى: فما يغني (عني) (٣) شرطي (منذ) (٤) عشرين سنة؛ فقال شريح: شرط الله قبل شرطك منذ خمسين سنة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، هـ]: (بزمان).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ط]: (عن).
(٤) في [أ، ح، ز، ط]: (من).

حضرت محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو مکاتب بنا لیا، اور اس کی ولاء، میراث اور گھر کی اپنے لیے شرط لگا دی، جب غلام نے بدل کتابت ادا کیا تو وہ آزاد ہوگیا، پھر اس کا انتقال ہوگیا، اس کی وفات کے بعد اس کے اولیاء کا میراث کے بارے میں جھگڑا ہوگیا، حضرت شریح رحمہ اللہ نے اس کو باطل کردیا، اس کے آقا نے کہا کہ مجھے اس میں سال سے لگائی ہوئی شرط کا کیا فائدہ ہوا؟ حضرت شریح نے فرمایا: اللہ کی شرط تجھ سے پہلے پچاس سال سے ہے، اور اس کا زیادہ حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23586]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23586، ترقيم محمد عوامة 22596)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22597 ترقیم الشثری: -- 23587
٢٣٥٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد (ان عديا) (١) (كتب) (٢) إلى عمر بن عبد العزيز في رجل كاتب غلاما له وشرط (عليه) (٣) سهما من ميراثه، ⦗٢٧٩⦘ فكتب انه ليس لاحد شرط (ينقض او ينتقص) (٤) شيئا من فرائض الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (بن عدي أنه).
(٢) في [ط، أ]: (أكتب).
(٣) في [أ، ط]: (عليهما).
(٤) في [هـ، ح]: (ينقص أو يتبعض).

حضرت عدی نے عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کو لکھا کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو مکاتب بنایا ہے، اور اس نے میراث میں سے ایک حصہ کی اپنے لئے شرط لگائی ہے، حضرت عمر نے جواب تحریر فرمایا کہ: کسی شخص کو اس بات کی اجازت نہیں ہے کہ وہ شرط لگا کر اللہ کے فرائض میں سے کمی کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23587]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23587، ترقيم محمد عوامة 22597)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22598 ترقیم الشثری: -- 23588
٢٣٥٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سئل عطاء عن رجل كوتب واشترط عليه اهله ان لنا (سهما) (١) من (ميراثك) (٢) ، قال: لا، شرط الله قبل شرطهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (سهم).
(٢) في [ط]: (ميراث).

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا ایک شخص نے غلام کو مکاتب بنایا اور اس کے اہل نے یہ شرط لگا دی کہ تیری میراث میں سے ایک حصہ ہمارا ہوگا؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں! اللہ تعالیٰ کی شرط اس کی شرط سے پہلے مقرر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23588]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23588، ترقيم محمد عوامة 22598)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22599 ترقیم الشثری: -- 23589
٢٣٥٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سويد بن عمرو عن ابي عوانة عن مغيرة عن إبراهيم بنحو من (قول) (١) عطاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قال).
حضرت عطاء سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23589]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23589، ترقيم محمد عوامة 22599)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں