🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
294. الرجل يكاتب المكاتب ويشترط ميراثه
کوئی شخص غلام کو مکاتب بنا لے اور اُس کی میراث کی شرط لگا دے کہ وہ میں وصول کروں گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22598 ترقیم الشثری: -- 23588
٢٣٥٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سئل عطاء عن رجل كوتب واشترط عليه اهله ان لنا (سهما) (١) من (ميراثك) (٢) ، قال: لا، شرط الله قبل شرطهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (سهم).
(٢) في [ط]: (ميراث).

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا ایک شخص نے غلام کو مکاتب بنایا اور اس کے اہل نے یہ شرط لگا دی کہ تیری میراث میں سے ایک حصہ ہمارا ہوگا؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں! اللہ تعالیٰ کی شرط اس کی شرط سے پہلے مقرر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23588]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23588، ترقيم محمد عوامة 22598)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23588 in Urdu