🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
297. إنظار المعسر والرفق به
تنگ دست کو مہلت دینا اور اُس کے ساتھ نرمی کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22610 ترقیم الشثری: -- 23601
٢٣٦٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو قال: سمعت (عبيد بن عمير) (١) قال: كان رجل يداين الناس ويبايعهم، وكان له كاتب ⦗٢٨٢⦘ و (متجاز) (٢) فياتيه المعسر والمستنظر فيقول (له) (٣) : كل وانظر وتجاوز اليوم، يتجاوز عنا، قال: فلقي الله ولم يعمل خيرا غيره فغفر له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (عمر بن عمر).
(٢) في [هـ]: (متجاري)، وفي [أ، ح، ط]: (متجازي)، والمتجازي: الوكيل في المطالبة بسداد الدين.
(٣) سقط من: [جـ، ح، ط].

حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص تھا جو لوگوں کو قرضہ دیتا اور ان کے ساتھ بیع کرتا تھا، اس کا ایک کاتب اور ایک قرضہ وصول کرنے والا تھا، اس کے پاس جب کوئی تنگ دست آتا تو اپنے کاتب سے کہتا کہ تول کر دے دو اور کچھ مہلت بھی دے دو۔ آج کے دن درگذر کرو۔ اس کے بدلہ میں اللہ ہم سے درگذر کرے گا۔ وہ شخص اللہ سے اس حالت میں ملا کہ اس عمل کے علاوہ اس نے کوئی بھی اچھا عمل نہیں کیا تھا۔ پس اللہ تعالیٰ نے اس کی مغفرت کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23601]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23601، ترقيم محمد عوامة 22610)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23601 in Urdu