🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
297. إنظار المعسر والرفق به
تنگ دست کو مہلت دینا اور اُس کے ساتھ نرمی کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22611 ترقیم الشثری: -- 23602
٢٣٦٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن (شقيق) (١) عن (ابي) (٢) (مسعود) (٣) قال: قال النبي ﷺ:"حوسب (رجل) (٤) ممن كان قبلكم فلم يوجد له من الخير (شيء) (٥) إلا (انه) (٦) كان رجلا موسرا (يخالط) (٧) الناس فيقول لغلمانه: تجاوزوا عن المعسر، فقال الله لملائكته: فنحن احق بذلك منه، فتجاوزوا عنه" (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (سفيان).
(٢) سقط من [جـ].
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (مسروق).
(٤) في [هـ]: (الرجل).
(٥) في [أ، ح، ز، ط]: (شيئًا).
(٦) سقط من [ط].
(٧) في [جـ]: (مخالط).
(٨) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٦١)، وأحمد (١٧٠٨٣)، وأصله عند البخاري (٣٤٥١).

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ تم سے پہلے ایک شخص کا حساب لیا گیا اس کے نامہ اعمال میں کوئی نیکی نہ تھی سوائے اس کے کہ و ہ مال دار شخص تھا اور لوگوں سے معاملات کرتا تھا، اس نے اپنے نوکروں سے کہا ہوا تھا تنگ دست کو مہلت دے دیا کرو، اللہ تعالیٰ نے فرشتوں سے فرمایا، میں اس سے زیادہ اس بات کا مستحق ہوں، تم اس سے تجاوز کرو (معاف کرو، مہلت دو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23602، ترقيم محمد عوامة 22611)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23602 in Urdu