🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
297. إنظار المعسر والرفق به
تنگ دست کو مہلت دینا اور اُس کے ساتھ نرمی کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22613 ترقیم الشثری: -- 23604
٢٣٦٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يونس (بن) (١) محمد عن حماد بن سلمة عن ابي جعفر الخطمي عن محمد بن كعب عن ابي قتادة قال: سمعت النبي ﷺ ⦗٢٨٣⦘ (يقول) (٢) :"من نفس (عن) (٣) (غريمه) (٤) او (محا عنه) (٥) كان في ظل العرش يوم القيامة" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (عن).
(٢) سقط من [أ، ح، ط].
(٣) في [ط]: (بن).
(٤) كذا في [جـ، ز]، وفي باقي النسخ (غريم).
(٥) في [أ، هـ]: (مجاعته).
(٦) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٦٣)، وأحمد (٢٢٥٥٩).

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اپنے مقروض کو آسودہ حال کرے یا اس کو معاف کر دے، وہ قیامت کے دن اللہ کے عرش کے سایہ میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23604]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23604، ترقيم محمد عوامة 22613)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23604 in Urdu