🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
297. إنظار المعسر والرفق به
تنگ دست کو مہلت دینا اور اُس کے ساتھ نرمی کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22614 ترقیم الشثری: -- 23605
٢٣٦٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير عن ربعي قال: قال عقبة بن عمرو لحذيفة: حدثني بشيء سمعته من رسول الله ﷺ (قال) (١) : (سمعت رسول الله ﷺ) (٢) يقول:"كان (٣) فيمن كان قبلكم (رجل) (٤) اتاه الملك ليقبض روحه فقال: هل (عملت) (٥) خيرا؟ قال: ما اعلمه، قال: انظر، قال: ما اعلمه، إلا اني كنت رجلا (اجازف) (٦) الناس واخالطهم، فكنت انظر المعسر واتجاوز عن (الموسر) (٧) فادخله الله الجنة" قال عقبة: وانا سمعته يقول ذلك (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فقال).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (سمعته).
(٣) في [أ، هـ]: زيادة (رجل).
(٤) سقط من [هـ]: (رجل).
(٥) في [أ، ح، ط]: (علمت).
(٦) في [ح، ط]: (جازف).
(٧) في [ط]: (المعسر).
(٨) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٣٩١)، ومسلم (١٥٦٠).

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم سے پہلے ایک شخص تھا، فرشتہ اس کی روح قبض کرنے آیا، اور اس سے پوچھا کہ کیا تیرا کوئی نیک عمل ہے؟ اس نے کہا کہ میں نہیں جانتا، اس نے کہا غور کر، اُ س شخص نے کہا اس کے علاوہ مجھے نہیں معلوم کہ میں بیع میں لوگوں کو مہلت دیتا تھا، پس میں تنگ دست کو مہلت دیتا اور امیر سے تجاوز کرتا، پس اللہ تعالیٰ نے اس کو جنت میں داخل فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23605]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23605، ترقيم محمد عوامة 22614)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23605 in Urdu