مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
299. في التجارة والرغبة فيها
تجارت اور اُس کی فضیلت میں
ترقیم عوامۃ: 22627 ترقیم الشثری: -- 23618
٢٣٦١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا موسى بن علي (عن) (١) (ابيه) (٢) قال: سمعت عمرو بن العاص يقول: (قال) (٣) رسول الله ﷺ:"يا عمرو! اشدد عليك سلاحك وثيابك (فائتني) (٤) "، قال: فشددت علي سلاحي وثيابي ثم اتيته فوجدته يتوضا، فصعد في البصر (وصوبه) (٥) فقال:"يا عمرو" (٦) اني اريد ان ابعثك وجها يسلمك الله ويغنمك، (فارغب لك من المال رغبة ⦗٢٨٩⦘ صالحة) (٧) "، قال: قلت يا رسول الله! إني لم اسلم رغبة (في) (٨) المال، إنما (اسلمت) (٩) رغبة في الجهاد والكينونة معك، قال:"يا عمرو! نعما بالمال الصالح (للرجل) (١٠) الصالح" (١١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (على).
(٢) سقط من: [أ، ط].
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [جـ، ز]: (وائتنى) بدون نقاط.
(٥) في [ح]: (صويه).
(٦) في [ط]: (عمر).
(٧) كذا في النسخ، وفي كتب اللغة بالزاي: (فأزعب لك من المال زعبة صالحة)، وهو يوافق بعض كتب مصادر الحديث، انظر: النهاية ٢/ ٣٠٢، ولسان العرب ١/ ٤٩٩، وتهذيب اللغة ٢/ ٨٩.
(٨) سقط من: [ز].
(٩) في [ط]: (سلمت).
(١٠) في [جـ]: (الرجل).
(١١) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٧٨٠٢)، وابن حبان (٣٢١١)، والحاكم ٢/ ٢٣٦، والبخاري في الأدب المفرد (٢٩٩)، وأبو يعلى (٧٣٣٦)، والبغوي (٢٤٩٥)، والطحاوي في شرح المشكل (٦٠٥٦)، وأبو عبيد في غريب الحديث ١/ ٩٣، وابن عبد الحكم في فتوح مصر ص (٢٥٠)، والطبراني في الأوسط (٣٢١٣)، والقضاعي في مسند الشهاب (١٣١٥)، والبيهقي في الشعب (١٢٤٨).
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرو رضی اللہ عنہ سے فرمایا: اے عمرو! اپنے کپڑے پہن کر اور اپنا اسلحہ باندھ کر میرے پاس آؤ، حضرت عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے کپڑے پہنے اور اسلحہ باندھا، پھر میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے آپ کو وضو کرتا ہوا پایا، حضور نے اوپر سے نیچے تک میرا مکمل جائزہ لیا، پھر نگاہ کو جھکا لیا، پھر فرمایا کہ میں تم کو ایسی جگہ بھیجنا چاہتا ہوں جہاں تم کو اللہ تعالیٰ سلامتی اور مال غنیمت بھی عطا کرے گا۔ میں تم کو اس میں سے کچھ مال بھی دوں گا۔ حضرت عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! میں نے مال کی رغبت کی وجہ سے اسلام قبول نہیں کیا، میں نے تو جہاد اور آپ کے ساتھ رہنے کی وجہ سے اسلام قبول کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے عمرو رضی اللہ عنہ! پاکیزہ مال نیک شخص کے لئے بہت اچھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23618، ترقيم محمد عوامة 22627)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23618 in Urdu