مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
301. من كره أن يكاتب عبده إن لم (يكن) له حرفة
جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ غلام کے پاس اگر کوئی پیشہ نہ ہو اور پھر اُس کو مکاتب بنایا جائے
ترقیم عوامۃ: 22644 ترقیم الشثری: -- 23636
٢٣٦٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) جعفر بن برقان عن ميمون بن مهران قال: كاتب ابن عمر غلاما له (فجاءه) (٢) بنجمه حين حل، فقال: من اين لك هذا؟ قال: كنت اسال واعمل، قال: تريد ان تطعمني اوساخ الناس؟ انت حر ولك نجمك هذا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أخبرنا).
(٢) في [هـ]: (فجاء).
(٣) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے غلام کو مکاتب بنایا تو وہ آپ کے پاس بدل کتابت کی قسط لے کر حاضر ہوا جب آپ تشریف لائے، آپ نے دریافت کیا کہ کہاں سے لے کر آیا ہے؟ غلام نے کہا کہ میں نے لوگوں سے سوال کیا اور کچھ کام کیا، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کیا تو مجھے لوگوں کے مال کی میل کھلانا چاہتا ہے؟ جا تو آزاد ہے، اپنی قسط بھی لے جا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23636، ترقيم محمد عوامة 22644)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23636 in Urdu