🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
301. من كره أن يكاتب عبده إن لم (يكن) له حرفة
جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ غلام کے پاس اگر کوئی پیشہ نہ ہو اور پھر اُس کو مکاتب بنایا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22645 ترقیم الشثری: -- 23637
٢٣٦٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابي جحر الفراء عن ابي ليلى (الكندي) (١) ان سلمان اراد ان يكاتب غلاما له فقال: من اين؟ قال: اسال الناس، قال: تريد ان تطعمني اوساخ الناس؟ فابى ان يكاتبه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (النكدي).
(٢) صحيح.

حضرت سلمان نے اپنے غلام کو مکاتب بنانے کا ارادہ کیا، پھر اس سے پوچھا مال کہاں سے لائے گا؟ اس نے کہا کہ لوگوں سے مانگ کر، آپ نے فرمایا: کیا تو مجھے لوگوں کی میل کھلانا چاہتا ہے؟ پھر اس کو مکاتب بنانے سے انکار کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23637، ترقيم محمد عوامة 22645)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23637 in Urdu