مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
307. من قال: لا بأس أن يأخذ من المكاتب عروضا
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکاتب سے سامان لینے میں کوئی حرج نہیں
ترقیم عوامۃ: 22668 ترقیم الشثری: -- 23663
٢٣٦٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر انه كان يكره ان يقاطع مكاتبه على ذهب او فضة، وقال: لا، إلا (بعرض) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (لغرض).
(٢) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص اپنے مکاتب کو سونے اور چاندی اپنے پر ہی مجبور کرے۔ انہوں نے فرمایا کہ ایسا کرنا جائز نہیں ہے البتہ اگر ساتھ میں سامان بھی ہو تب جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23663]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23663، ترقيم محمد عوامة 22668)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23663 in Urdu