مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
307. من قال: لا بأس أن يأخذ من المكاتب عروضا
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکاتب سے سامان لینے میں کوئی حرج نہیں
ترقیم عوامۃ: 22669 ترقیم الشثری: -- 23664
٢٣٦٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن التيمي عن الحسن بن مسلم قال: كتب عمر بن عبد العزيز إلى اهل المدينة و (إلى) (١) اهل مكة (او إحداهما) (٢) فنهاهم عن مقاطعة المكاتبين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) في [هـ]: (وأحدهما).
حضرت حسن بن مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے اہل مدینہ یا اہل مکہ یا ان دونوں میں سے کسی ایک کو لکھا کہ ان کے مکاتبوں کے ساتھ علیحدگی اختیار کرنے سے روکا، اور راوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23664]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23664، ترقيم محمد عوامة 22669)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23664 in Urdu