مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
308. ما جاء في ثواب القرض والمنيحة
قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان
ترقیم عوامۃ: 22677 ترقیم الشثری: -- 23673
٢٣٦٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) محمد بن شريك قال: حدثنا عطاء عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"نعم الإبل الثلاثون (تحمل) (٢) (على) (٣) إنجيبها) (٤) و (تعير) (٥) (اداتها) (٦) ، وتمنح غزيرتها، و (تحلبها) (٧) يوم وردها في اعطانها" (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [هـ]: (يحمل).
(٣) في [ط]: (عليه).
(٤) في [ط]: (يحسا) بدون نقاط.
(٥) في [ط]: (وبعنى).
(٦) في [أ، ط]: (أدائها).
(٧) سقط من: [ز]، وفي [هـ]: (يجيبها).
(٨) صحيح؛ أخرجه أحمد (٩٧٦٦)، وابن عساكر ٣٧/ ٣٤٣، وأخرجه عبد الرزاق (٦٨٦٠) موقوفًا.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین اونٹ تیس ہیں۔ ان میں سے مضبوط اور پھرتیلے اونٹوں پر سواری کی جائے۔ اور جو ذرا خستہ حال ہوں ان کو اجرت پر دیا جائے اور جو کثرت سے دودھ دیتی ہوں ان کو کسی کو تحفہ کے طور پردے دیا جائے۔ اور جب وہ اپنے باڑے میں آئیں تو ان کا دودھ دوہا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23673، ترقيم محمد عوامة 22677)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23673 in Urdu