مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
308. ما جاء في ثواب القرض والمنيحة
قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان
ترقیم عوامۃ: 22678 ترقیم الشثری: -- 23674
٢٣٦٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عكرمة بن عمار عن علقمة بن الزبرقان قال: قلت لابي هريرة ما حق الإبل؟ قال: ان تمنح (الغزيرة) (١) ⦗٣٠٥⦘ (و) (٢) (ان) (٣) تعطي الكريمة، وتطرق (الفحل) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (الغريره).
(٢) في [ز]: (أو).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ط]: (الفجل).
(٥) مجهول؛ لجهالة علقمة بن الزبرقان، وبنحوه أخرجه أحمد (١٠٣٥٠)، وأبو داود (١٦٦٠). وابن خزيمة (٢٣٢٢)، والحاكم (١/ ٥٦٠)، والبيهقي (٤/ ١٨٤)، والمزي (٣٤/ ١١٣)، والأزهري في تهذيب اللغة (١٠/ ٣٥٢).
حضرت علقمہ بن زبرقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا اونٹ کا حق کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: کہ زیادہ دودھ والی کا دودھ تحفتاً کسی کو دیا جائے اور شریف آدمی ک و سواری کے لیے دیا جائے اور اس کو جفتی کے لئے چھوڑا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23674، ترقيم محمد عوامة 22678)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23674 in Urdu