🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
310. في كسب الأمة
برائیں (امہ) کے کسب (کمایا ہوا مال) کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22689 ترقیم الشثری: -- 23685
٢٣٦٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن (حرام) (١) بن عثمان عن ابي (عتيق) (٢) عن جابر قال: نهى النبي ﷺ عن خراج الامة إلا ان تكون في عمل (واصب) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (حزام).
(٢) في [ط]: (عقيق).
(٣) أي دائم.
(٤) ضعيف جدًا؛ حرام بن عثمان منكر، أخرجه ابن الجعد (٢٩٦٧)، والبيهقي ٨/ ٨، وابن عدي ٢/ ٤٤٦.

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے باندی سے خراج وصول کرنے سے منع فرمایا ہے مگر یہ کہ وہ مستقل عمل کرتی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23685]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23685، ترقيم محمد عوامة 22689)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23685 in Urdu