🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
310. في كسب الأمة
برائیں (امہ) کے کسب (کمایا ہوا مال) کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22688 ترقیم الشثری: -- 23684
٢٣٦٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن ابي النضر عن (ابي) (٢) انس قال: سمعت عثمان يقول: لا تكلفوا الصغير الكسب فيسرق، ولا (تكلفوا) (٣) الجارية غير ذات الصنع فتكسب بفرجها، (واعفوا) (٤) ⦗٣٠٩⦘ (إذ) (٥) اعفكم الله، وعليكم من المكاسب (بما) (٦) طاب لكم (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ، ط].
(٢) في [جـ]: (ابن).
(٣) في [هـ]: (تكلف).
(٤) في [هـ]: (وعفوا)، وفي [جـ]: (فاعفوا).
(٥) في [جـ]: (إذا).
(٦) في [هـ]: (ما).
(٧) صحيح.

حضرت عثمان رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ بچے کو کمائی کرنے کا مکلف نہ بناؤ ورنہ وہ چوری کرے گا، اور باندی کو کمائی کا مکلف نہ بناؤ ورنہ اپنی شرمگاہ سے کمائی حاصل کرے گی، اور پاک دامن رہو جب اللہ نے تمہیں پاک دامن رکھا ہے، اور تمہارے لئے وہ منافع ہیں جو تمہارے پاک اور حلال ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23684]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23684، ترقيم محمد عوامة 22688)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23684 in Urdu