مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
312. الرجل يصرف الدينار فيفضل (القيراط)
کوئی شخص دینار میں بیع صرف کرے اور قیراط زائد ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 22701 ترقیم الشثری: -- 23699
٢٣٦٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر عن ابن عون قال: سالت محمدا، قلت: اشتري الدنانير اليسيرة واقول: انت بريء من وزنها، قال: لا اعلم به باسا.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد رحمہ اللہ سے دریافت کیا، میں نے دینار خریدے اور میں نے کہا کہ تو ان کے وزن سے بری ہے؟ آپ نے فرمایا میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23699، ترقيم محمد عوامة 22701)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23699 in Urdu