مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
313. أجر القسام
تقسیم کرنے والے کی اجرت
ترقیم عوامۃ: 22702 ترقیم الشثری: -- 23700
٢٣٧٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن عبد العزيز بن رفيع عن موسى بن (طريف) (١) قال: دخل علي، بيت المال (فاضرط) (٢) به، (و) (٣) قال: (والله) (٤) لا (امسي) (٥) وفيك درهم، فدعا رجلا من بني اسد فقال: اقسمه، فقسمه حتى امسى، (فقالوا) (٦) : لو (عوضته) (٧) (قال) (٨) : إن شاء، ولكنه سحت، ⦗٣١٣⦘ فقال: لا حاجة لنا في (سحتكم) (٩) (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (ظريف).
(٢) أي استخف.
(٣) سقط من [هـ].
(٤) في [ز، جـ، ح]: زيادة (واللَّه).
(٥) في [ز]: (أمشي).
(٦) في [هـ]: (فقال الناس)، وفي [أ]: (فقال).
(٧) في [أ، ط]: (عرفته).
(٨) في [جـ]: (وقال)، وفي [ز]: (فقال).
(٩) في [ز]: (سحتك).
(١٠) ضعيف؛ لضعف موسى بن طريف، أخرجه عبد الرزاق (١٤٥٣٧)، ومسدد كما في المطالب (٢١٨٤)، وسعيد بن منصور ٢/ ٧٤٢، والبيهقي ١٠/ ١٣٢، وابن عساكر ٤٢/ ٤٧٧.
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیت المال میں داخل ہوئے، پس ہلکا سمجھا گیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: خدا کی قسم میں نہیں رات کروں گا جبکہ تجھ پر ایک درہم بھی ہو، پھر آپ نے بنو اسد کے ایک شخص کو بلایا، اور اس سے فرمایا کہ تقسیم کرو، وہ تقسیم کرتا رہا یہاں تک کہ شام ہوگئی، لوگوں نے کہا کہ اگر آپ کو اس کا عوض دیا جائے؟ آپ نے فرمایا کہ اگر وہ چاہے، لیکن یہ ناجائز ہے، فرمایا ہمیں تمہارے حرام اور ناجائز چیز کی ضرورت نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23700]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23700، ترقيم محمد عوامة 22702)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23700 in Urdu