مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
319. الرجل يمر برقيق على العاشر
کوئی شخص اپنے غلام لے کر عُشر وصول کرنے والے کے پاس سے گذرے
ترقیم عوامۃ: 22725 ترقیم الشثری: -- 23726
٢٣٧٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث عن (الحسن) (١) في رجل مر بمملوك على عاشر فقال: هو حر، (فقال) (٢) : كان لا يرى ان يعتق بهذا القول، ولا يرى باسا ان يقوله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الحكم).
(٢) في [جـ]: (قال).
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ کوئی شخص غلام لے کر عاشر کے پاس سے گذرے اور کہے کہ یہ آزاد ہے، فرمایا اس طرح کہنے سے غلام آزاد نہ ہوگا، اور اس طرح کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23726، ترقيم محمد عوامة 22725)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23726 in Urdu